النتائج (
الإنجليزية) 3:
[نسخ]نسخ!
انا من المعجبين بالفنان ياكيکیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں
میری باتوں پر کوئی اعتبار نہیں کرتا
کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں
مجھ سے کوئی سچا پیار نہیں کرتا
کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں
میری تصویریں یو نہی دوستوں میں دیکھائی جاتی ہیں
کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں
میری عزت کوئی معنی نہیں رکھتی کسی کے لئے
کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں
میری وفا کو بھی لوگ چال سمجھتے
يجري ترجمتها، يرجى الانتظار ..
